جگدیپ دھنکڑ نے سمندری طوفان ریمال کی وجہ سے جان و مال کے نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا

0
25

نئی دہلی، // نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے سمندری طوفان ‘ریمال’ کی وجہ سے جان و مال کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر دھنکڑ نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ وہ مغربی بنگال، آسام اور شمال مشرقی تلنگانہ میں سمندری طوفان ریمال کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بہت افسردہ ہیں۔
نائب صدر نے کہا "اس آفت کے درمیان میں متاثرین کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ متاثرہ علاقوں میں حالات جلد معمول پر آجائیں۔”

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا