جے ڈی اے پارک باہو پلازہ سے عدم شناخت شدہ لاش برآمد

0
112

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ایک نامعلوم نعش جس کی عمر تقریباً 35 سال جے ڈی اے پارک باہو پلازہ جمو سے مورخہ 23جنوری کو برآمد ہوئی جسے جے ایم سی جموں کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔یاد رہے یہ نعش جے ڈی اے پارک باہو پلازہ جموں سے برآمد ہوئی ہے۔اس سلسلے میں اگر کسی شخص کو کوئی جانکاری ہو یا نعش کی شناخت کر سکے وہ 0191 2475133: 9419196270.ان نمبرات پر رابطہ کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا