عباس ملیشیا کا زیر حراست عالم دین پر تشدد،حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل کردیا گیا

0
0

 

(ےواین این
طوباسی´// فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروںکی جانب سے عالم دین اور حماس کے سینئر رہنماءکو دوران حراست غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے سے ان کی حالت تشویشناک ہوگئی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے پانچ روز قبل حماس رہ نما الشیخ مصطفی ابو عرہ کو طوباس سے حراست میں لیا تھا، انہیں عقوبت خانے میں غیرانسانی ماحول میں رکھنے کے ساتھ انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ادھر الشیخ مصطفی ابو عرہ کے اہل خانہ نے ایک پریس کانفرنس میں ابو عرہ کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پر عائد ہوگی۔ابو عرہ کے اہل خانہ نے عباس ملیشیا کے زیرحراست رہنماءکو غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی اور ان کی زندگی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا