کارگل سکردو سڑک مومنٹ کی حمایت میں کا رگل مکمل بند

0
0

شیخ نظیر نے مومنٹ کی حمایت کرنے پر متعدد تنظیموں کا شکریہ ادا کیا
لازوال ڈیسک
کارگل//کارگل سکردو سڑک کو کھولنے کے سلسلہ اور کارگل لداخ کے دیگر ترقیاتی کام جن میں زوجیلا ٹنل پروجیکٹ کی منسوخی ، ہوائی سروس اور دیگر دیرنہ مطالبات کو لیکر آج یہاں ضلع کارگل بند رہا ، جب کہ اس دوارن کارگل بند کی کال انجمن اعلماءاشریا کارگل ، لداخ اور کارگل سکردو سڑک مومنٹ کی طرف سے دی گئی تھی ، جس کے تحت یہاں ، تجارتی ، تعلیمی ، اور سرکاری ادارے بند رہے ، تاہم اس سلسلہ میں نماز جمعہ کے بعد شیخ نظیر نے بند کال کی حمایت کرنے والے تمام اداروں کا شکریا ادا کیا جنہوں نے بند کال کو کامیاب بنایا ، علاوہ ازیں شیخ نظیر نے اس مہم کی حمایت کرنے والی تمام دیگر سیاسی ، مذہبی ، اور سماجی تنظیموں اور لیڈران کا شکریا بھی ادا کیا ، جنہوں نے مومنٹ کی حمایت کی کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا