مشکور احمد
رام بن؍؍یو ٹی جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ ضلع رامبن میں بھی ویک ایندلاک ڈائون کے تحت مکمل طورپربند رکھاگیامحض لازمی اشیاء والی دُکانیں کھلی رہیں، لوگوں کی بازارمیں آواجاہی محدودرہی۔تمام دکان آج بھی بند رہیں۔ ۔واضح ہو کہ کورونا وائرس ضلع رامبن میں معاملات بڑھ گئے ہیں دو دن کیلئیپہلے فیصلہ لیا ہے دکان بند کرنے کا لاک ڈاؤن آج راجگڑھ رامبن بٹوٹ گول سنگلدان میں لاک ڈائون نافذ کیا گیا تھا۔انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ لوگ گھر سے باہر تب آئیں جب کوئی انہیں ضروری کام ہو اس لیے سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں اور ماکس پہن کر چلیں جو بھی کوئی خلاف ورزی کرے گا ایس او پی کے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔