سوگت بسواس بنے لداخ کے اولین صوبائی کمشنر

0
0

لداخ کوریاست کاتیسراصوبہ قراردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے بعد دوہزاربچھ بیچ کے آئی اے ایس اْفیسر سوگات بسواس کولداخ کااولین صوبائی کمشنر تعینات کیاگیاھے ۔ اس ضمن میں آج دیرشام حکمنامہ جاری کیاگیاہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا