سرکار کا دعوی ٰتھا گجر بکروال کے لئے 50 ہزار پلاٹ دے گے

0
0

نئے کہا ںسے پرانے سو سال کی بنے ہوئے اجاڑنے کے لئے تیار : چودھری فاروق شکاری
منظور سمسھال
بھلیسہ؍؍کاہرہ کانگریس کے سینئر لیڈر چودھری فاروق احمد شاکاری نے لازوال سے پریس بیان میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی سرکار میں غلام نبی آذاد نے گجر بکروال طبقہ کے لئے جنگلات کے حقوق اور زمین کا روشنی ایکٹ کو ختم کر کے ملکیت میں رہنے کا حق دیا تھا لیکن آج تک کسی بھی سرکار نے مکمل کام نہیں کیا ہے جو آذاد صاحب نے کیا تھا دیکھا جا رہا ہے گزشتہ روز جموں روپ نگر پلوڑہ علاقہ میں جے ڈی اے کی طرف سے گجر بکروال سے وابستہ افرات کے مکانات تباہ اور برباد کردیئے اچانک رات کو مشین لگا کر۔ کہا سرکار بھارتی جنتا پارٹی کا وہ دعویٰ کہ گجر بکروال کے لئے جان دے دیں گے لیکن جان کہا ہر طرف سے ظلم کیا جا رہا ہے فارسٹ رایٹ ایکٹ بنایا اس سے کون سا فائدہ ملا کئی برسوں سے رہنے والے گجر بکروال لوگوں کو بے گھر کیا جا رہا ہے یہ آگ جموں میں ہی نہیں بلکہ پورے خطہ چناب ڈوڈہ ، کشتواڑ ، بھدرواہ ، ٹھاٹھری ، اندروال، کاہرہ، بھلیسہ میں پھیل گئی ہے روپ نگر میں گجر طبقہ کے آشیانوں جے ڈی اے نے بلڈوذر چلا کر تباہ کیا انہوں۔نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اس معملے کی تحقیقات کرے اور جن گھروں۔پر بلڈوزر لگائے گے ہیں۔ان کنبوں کے لیے جلدی رہائش کا انتظام کیا جائے اور مزید کہا کہ ایسے معملات پر کنٹرول کیا جائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا