ونے شرما
ادھم پورضلع ادھمپور میں منعقدہ ایک تقریب میں فوج کے کمانڈر لفٹینینٹ جنرل رنبیر سنگھ ،جی او سی شمالی کمان نے گیلنٹری اعزازات سے افسران کو نوازہ ۔اس موقع پر آرمی کمانڈر نے ایک بار ٹو سینا میڈل(گیلنٹری)، 76سینا میڈل (گیلنٹری)، سات سیان میڈل ۰علیحدہ) اور آٹھ وششت سیوہ میڈل تقسیم کئے ۔اس موقع پر لینس نایک نذیر احمد وانی کیلئے ملک کا بڑا پیس ٹائم گیلنٹری اعزاز دیا گیا ،علاوہ ازیں یوم جمہوریہ پر اشوک چکر سے بھی نوازہ گیا تھا جبکہ یہاں گزشتہ روز منعقدہ تقریب میں بار سینا میڈل بھی فراہم کیا گیا جو ان کی اہلیہ نے حاصل کیا۔