’بھارت کے من کی بات مودی کے ساتھ ‘جموں کیلئے ویڈیو رتھ کا بھاجپا نے کیا آغاز

0
0

اب سوشل میڈیا،مسیج اور مسکال کے ذریعہ سے عوام اپنے من کی بات کرسکے گی
لازوال ویب ڈیسک
جموںبھاجپا ہیڈ کوارٹر جموں میں بھارت کے من کی بات مودی کے ساتھ کا یہاں بھگاجپا ریاستی صدر راوندر رینا نے کیا ۔اس موقع پر ارون کمار گپتا ریاستی نائب صدر و انچارج ’ویڈیو رتھ ‘،سابق نائب وزیر کوندر گپتا،ست شرما،شکتی پریہارو دیگران موجود تھے۔واضح رہے اس پروگرام کے تحت عوام اپنے ’من کی بات ‘ کو بھاجپا کے پاس مختلف ذرائع سے پہنچا سکے گی،عوام 6357 17 17 17پر ایک مس کال دے کر اپنے من کی بات ریکارڈ کرو سکے گی،عوام ویب سائٹ www.bharatkemannkibaat.comپر اپنی رائے پیش کر سکے گی ،ملک بھر میں تنصیب ہونے والی7500پیٹیوں کے ذریعہ سے بھی عوام اپنی رائے ان پیٹیوں میں ڈال سکے گی،تین ہزار رتھوں کے ذریعہ سے عوام رائے کو ملک بھر میں ریکارڈ کیا جا سکے گا،عوام فیس بک، ٹویٹر،انسٹاگرام کے ذریعہ بھی من کی بات کر سکے گی۔واضھ رہے اس موقع پر بھاجپا لیڈاران کے علاوہ کئی کارکنان بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا