آل لداخ اسٹوڈینٹ ایسو سی ایشن کے بینر تلے جموں میںثقافتی وتمدنی پروگرام کا اہتمام

0
0

ریاستی گورنر ستیا پال ملک اور یونیورسٹی وائس چانسلر نے کی شرکت
لازوال ڈیسک
جموں جموںیونیورسٹی کے زور آور سنگھ آدیٹوریم میں آل لداخ اسٹوڈینٹ ایسو سی ایشن کے بینر تلے ایک خوبصورت تمدنی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاستی گورنر ستیا پال ملک، یونیورسٹی وائس چانسلر و دیگران نے شرکت کی ۔واضح رہے اس تقریب میںخواتین کلب’میری پہچان‘کی چیئرپرسن سندھیہ گپتا اورمعروف سیاسی و سماجی کارکن انجینئر ریشی کول کلم نیشنل ایگزکیوٹیو کونسل ممبر این ایس سی کو خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔وہیں تقریب میں اے ایل ایس ڈبلیو اے کے طلاب نے اپنے ہنر دکھانے کے ساتھ ساتھ شرکاءمحفل کو ڈانس اور موسیقی سے نوازہ جہاں بڑی تعداد میں خطہ لداخ سے نوجوانوں اور طلاب نے شرکت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا