سلمان نظامی نے درگاہ اجمیر شریف پر دی حاضری

0
0

پارٹی لیڈران سے بھی کی ملاقات،تاریخ ساز فتح یابی کیلئے شکریہ ادا کیا
لازوال ویب ڈیسک
اجمیرجموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے کانگریس لیڈر سلمان نظامی جو کانگریس جماعت میں اہم مقام رکھتے ہیں راجستھا ن میں کانگریس کی تاریخ ساز فتح یابی کے بعد گزشتہ ہفتے رام گڑھ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑھنے میں پیش رہے نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے دربار میں حاضری دی۔اپنے اس دورے کے دوران نظامی نے کانگریس لیڈران سے بھی ملاقات کی اور پارٹی لیڈران کا اس تاریخ ساز فتحیابی میں کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔واضح رہے سلمان نظامی کانگریس جماعت میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں جو پارٹی کی فلاح کیلئے ملک کی کئی ریاستوں میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا