این ایس یو آئی کا ایک روزہ کنونشن منعقد

0
0

ریاسی میں بہتر بھارت پروگرام کا کیا آغاز
لازوال ڈیسک
ریاسیاین ایس یو آئی کا ضلع ریاسی میں ایک روزہ کنونشن منعقدہوا جہاں بہتر بھارت پروگرام کا آغاز کیا۔اس موقع پر انچارج این ایس یو آئی شاداب خان ،ریاستی صدر رقیق خان، ضلع کانگریس کمیٹی صدر کیول سنگھ و دیگران نے شرکت کی ۔وہیں شاداب خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی کے منشور میں طلاب کے مدعے شامل کئے جائیں گے اور آنے والے انتخابات میں طلاب بھی مہم کا اہم حصہ ہونگے۔اس دوران این ایس یو آئی کے ریاستی صدر رقیق خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ طلاب مہم کا حصہ بن سکتے ہیں اور اپنے سوالات کا حل حاصل کر سکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا