مشکور احمد
رامبن؍؍ تقریباً5،بجکر 40منٹ پر ایک موٹرسائیکل ٹرالی سیری سے رامبن جاتے ہوئے ترشول موڑ رامبن کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی اور سڑک NH44 سے تقریباً 300/350 فٹ نیچے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں ایک نابالغ لڑکے کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دیگر (08) زخمی ہو گیا۔ تمام یوپی کے رہنے والے فی الحال کو بیگ رامبن میں ہیں۔ تمام زخمیوں اور مرنے والوں کو ڈی ایچ رامبن لایا گیا ہے۔