ہندوستانی فوج نے ضلع ریاسی میں قومی ایکتا میٹنگ کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍بھارتی فوج نے خطے میں ہم آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے ضلع ریاسی کے دھامن اور گلاب گڑھ میں قومی ایکتا میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں سرپنچوں اور تمام مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سمیت 27 ممتاز شہریوں نے شرکت کی جس کا مشترکہ مقصد فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے جذبے کو تقویت دینا تھا۔واضح رہے فوج مختلف مقامات پر عوامی خدمات میں اپنا نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا