سکندن کی گورنر سے ملاقات

0
0

لازوال ویب ڈیسک
جموں گورنر کے مشیر کے سکندن نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی۔مشیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ اُن کی گورنر کے ساتھ پہلی ملاقات ہے۔ انہوں نے گورنر کو اپنے ماتحت محکموں کے کام کاج کے بارے میں جانکاری دی۔گورنر نے انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا