نوازالدین صدیقی ’ایکسیلینس ان سنیما ایوارڈ‘ سے سرفراز

0
0

ممبئی // بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کو سنیما میں ان کی خدمات کے لیے ‘ایکسیلینس ان سنیما ایوارڈ’ دیا گیا ہے۔
نوازالدین کو ہندی سنیما میں ان کی نمایاں خدمات کے لیے ‘ایکسیلینس ان سنیما ایوارڈ’ دیا گیا ہے۔ نوازالدین کو دبئی میں منعقدہ فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورس نائٹ میں ‘ایکسیلینس ان سنیما ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔
نوازالدین صدیقی نے کہا کہ ’’ایک فنکار کے لیے اس کے کام کی تعریف اور شائقین کی محبت سے بڑا کوئی انعام نہیں ہے۔ دبئی میں اپنے لیے اتنی محبت دیکھ کر مجھے خوشی ہورہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا