28 اکتوبرتک 2.25 کروڑ لوگوں نے ریٹرن داخل کیا

0
0

نئی دہلی //اسسمنٹ سال 2021-22 کے لیے 28 اکتوبر تک 2.25 کروڑ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیے ہیں، جن میں سے 55 فیصد سے زیادہ ریٹرن نئے پورٹل پر دستیاب فارم کے ذریعے داخل کیے گئے ہیں۔
اس دوران نئے پورٹل پر فیس لیس اسسمنٹ، اپیل اور جرمانہ وغیرہ کے 12.87 لاکھ نوٹس ڈالے گئے ہیں، جس میں سے 6.75 لاکھ کیسز میں جواب بھی ملے ہیں۔

محکمہ انکم ٹیکس نے آج کہا کہ اس مدت کے دوران 1.95 کروڑ ریٹرن کی ای تصدیق کی گئی ہے اور ان میں سے 86 فیصد کی تصدیق آدھار سے اوٹی پی کے ذریعےکی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا