گلوبل اے ڈی سائنٹیفک انڈیکس2021 میں بی جی ایس بی یو کے چھ فیکلٹی ممبران کی شمولیت

0
0

وی سی، پروفیسر اکبر مسعود نے عالمی انڈیکس کی فہرست میں جگہ ملنے پر فیکلٹی ممبران کو دی مبارکباد
لازوال ڈیسک

راجوری /گلوبل اے ڈی سائنٹیفک انڈیکس2021 میں بی جی ایس بی یو کے چھ فیکلٹی ممبران نے جگہ بنائی ہے ۔وہیں بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری کے فیکلٹی ممبران سمیت جن چھ سائنسدانوں کو سائنسدانوں کی اس عالمی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر عارف تسلیم جان، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ نباتیات، ڈاکٹر فیروز احمد میر، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ فزکس، ، ڈاکٹر رقیب احمد میر، ڈیپارٹمنٹ آف بائیو ٹیکنالوجی، ڈاکٹر تنویر الحسن ڈار، اسسٹنٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف بائیو ٹیکنالوجی ،ڈاکٹر شریکر پنت، انوائرمینٹل سائنسز اور ڈاکٹر رمیش پنڈتا، لائبریری شامل ہیں۔وہیں اس موقع پر وائس چانسلر بی جی ایس بی یو، پروفیسر اکبر مسعود نے سائنسدانوں اور فیکلٹی ممبران کو عالمی انڈیکس کی فہرست میں جگہ ملنے پر مبارکباد دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا