یوم الحاق کی مناسبت سے سابق ایم ایل سی پردیپ شرما کی رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد

0
0

بی جے پی ورکران و لیڈران نے مہاراجہ ہری سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
ماجد چوہدری

پونچھ؍؍پورے جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر کا ہندوستان کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کی مناسبت سے تعطیل کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کر مہاراجہ ہری سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا اور اسی ضمن میں مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سینئر بی جے پی لیڈر و سابق ایم ایل سی شری پردیپ شرما کی رہائش گاہ پر ان کی سرپرستی میں بی جے پی لیڈران و ورکران نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے 26 اکتوبر 1947 کو مہاراجہ ہری سنگھ کا ہندوستان کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ایک خاص تقریب کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کی تصویر پر پھول چڑھائے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ نائب ضلع صدر کیپٹن اشوک شرما ، پرمجیت سنگھ، کیپٹن بنسی لال ، ابھینندن سوڈن، منجیت سنگھ و دیگر ورکران و ممبران بھی موجود رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا