فوج کا جذبہ خیر سگالی و جذبہ ایثار !!

0
0

پونچھ کے بوائز ہاسٹل میں ایک بے سہارا بچے کا جنم دن منایا
لازوال ڈیسک
جموں//ڈرون بوائز ہاسٹل 1998 میں جموں و کشمیر کے عسکریت پسندی سے متاثرہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہیدوں، سابق فوجیوں، حاضر سروس فوجیوں اور گجروں اور بکروال برادریوں کے بچوں کو ہاسٹل کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے قائم کیا گیا تھا، جہاں اسکول کی سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔وہیں آج یہاں پونچھ بریگیڈ کی طرف سے سہیل نصیر ولدمرحوم محمد نصیر کی سالگرہ منائی گئی، اسے ڈرون بوائز ہاسٹل کی جانب سے سالگرہ کا کیک اور مبارکبادی کارڈ پیش کیے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا