خامنہ ای نے 3400 سے زائد قیدیوں کو معاف کیا

0
0

تہران ،// ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے 3،458 قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ ایران نیوز ایجنسی نے یہ رپورٹ دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کے عدالتی نظام کے سربراہ کی تجویز پر مسٹر خامنہ ای نے پیغمبر اسلام اور چھٹے امام جعفر الصادق کی سالگرہ کے موقع پر قیدیوں کو معافی کا اعلان کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران میں عام طور پر مذہبی تعطیلات اور اہم تقریبات پر معافی دینے کا رواج ہے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا