آر ای ٹیک کمپنی نے شیو مارکیٹ مٹھی میں اپنے دفتر کا آغاز کیا

0
0

کمپنی کے پروڈیکٹ سرکاری ای مارکیٹ اور ایمیزون پر جلد دستیاب ہونگے
لازوال ڈیسک
جموں//آر ای ٹیک انرجی نے اپنا رجسٹرڈ آفس یہاں وارڈ نمبر67 شیو مارکیٹ مٹھی جموں میں کھولا۔ جس کا مقصد قابل تجدید توانائی کے موثر لائٹنگ کے میدان میں منفرد حل پیش کرکے لوگوں کی روزمرہ زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے جذبے کے ساتھ انڈور اور آؤٹ ڈور لائٹ حل فراہم کرنا ہے۔ وہیں آج یہاں اس کی افتتاحی تقریب میں جگ موہن شرما ، چیئرمین ، جے پی ڈی سی ایل، انجنیئر ارچنا گپتا ، چیف انجینئر ،سولرجے کے ایس پی ڈی سی ، سورج پرکاش پادھا ، کارپوریٹر ،وارڈ نمبر 67سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔ واضح رہے کمپنی کے پروڈیکٹ جلد ہی گورنمنٹ ای مارکیٹ (جی ای ایم) اور ایمیزون انڈیا پر دستیاب ہوں گی۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا