ہندوستان میں ایک ارب کووڈ ویکسینیشن مکمل

0
0

نئی دہلی // ہندوستان نے کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ایک ارب کووڈ ویکسینیشن کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود من سکھ مانڈویہ نے اس کامیابی پر تمام اہل وطن کو مبارکباد دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا