ٹھکرائی میں پانی کی شدید قلت،

0
0

جنگلات عارضی پر غیرقانی قبضہ افسوس کن ،محکمہ سے فوری کاروائی کی مانگ:غلام حسین میر
چودھری محمد اسلم

چھاترو؍؍ نیشنل کانفرنس ضلع جوائینٹ سیکریٹری کشتواڑ غلام حسین میر نے گورنر انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ حلقہ کیشوان سراواں سیرگواڑی ٹھاکرائی میں پانی نہ ھونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔محکمہ پی ایچ ای کو ٹس سے مس نہیں ھے۔کاغذوں میں کافی سارے پراجیکٹ ہیں کیشوان کیلئے لیکن گرونڈ لیول حالات ہے کیونکہ موسم سرما سر پرہے علاقہ۔ کیشوان ایک پہاڑی علاقہ ہے جہاں جنوری فروری میں 10سے 12 فٹ برف گرتی ہے۔لحاظہ یہ عوام و زمینداروں کا مشکلات کا ازالہ ھونا چائیے۔مزید میر نے اخبار صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا ھکہ محکمہ جنگلات کے آفیسران اور فیلڈ ملازمین نے اپنی من مرضی سے متعلقہ محکمہ کے قوانین و ضابطہ کی دھجیاں اڑاتے ہیں..میر نے کہا ہے کہ فاریسٹ کمیٹی مشورے بنا ء ہی محکمہ جنگلات کے سکیموں کو خورد برود کرتے ہیں..غیر قانونی قبضہ اراضی جنگلات عروج پر ھے..منظوری کیلئے فارم زمینداروں کئی لئے دفتر میں کئے جائے.لیکن فراہمی کیلئے محروم ہیں..میر نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ سے بھی گزارش کی ھکہ ان معاملات کو زمینی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ھے..تاکہ عوام الناس راحت ملے و عوامی ترقی روزگار ممکن ھو۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا