درہال ملکاں کے علاقہ چوکیاں چھوانی میں عید میلاد ؐکا اہتمام

0
0

زبیر ملک

درہال؍؍جشن عید میلادالنبی ؐچوکیاں چھاونی میں منعقد کیا گیا۔ جس کی صدارت حافظ محمد سعید امام جامع مسجد درہال نے کی ، اس پروگرام کے مہمان خصوصی جہاں قبلہ پیر امتیاز حسین شاہ اور مفتی سراج الدین تھے۔چوکیاں کے لوگوں کی بڑی تعداد کے علاوہ، مختلف جگہوں سے لوگ بھی شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں تمام مدارس کے بچے اور بڑی تعداد میں خواتین نے بھی عید میلادالنبی ؐکی تقریب میں شرکت کی۔حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کو پروگرام میں مقرر ین نے بیان کیا اور علاقہ کے لوگوں کے لیے دعائے خیر بھی کی گئی اس کے ساتھ ساتھ لنگر بھی بانٹا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا