پیر کھو جموں میں ماتا کا جاگرن کا انعقاد

0
0

گرمیت سنگھ نے بطور مہمان خصوصی کی شرکت
لازوال ڈیسک
جموں//یہاں پیر کھو جموں میں وارڈ نمبر تین کے رہائشیو ں نے مل کر ماتا کا جاگرن کا انعقاد کیا ۔وہیں اس موقع کانگریس کے ضلع جنر ل سکریٹری و صدر پیوپار منڈل گرمیت سنگھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
وہیں اس موقع پر شرکاء نے اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، اور پروگروم کو بہتر طریقے سے منعقد کیا ۔ دریں اثناء شر دھالوں نے جاگرن کے اختتام پر پوری دنیا میں امن و امان کی دعائیں مانگی ۔ وہیں اس موقع پر دیگر مہمانوں میں بلاک پریذڈینٹ ایسٹ انند گنڈوترا ، ہر ویند ر سنگھ ، راج کمار سودھی وغیرہ بھی موجود رہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا