دویندر سنگھ رانا کے جانے سے نیشنل کانفرنس کو کوئی نقصان نہیں :شوکت چودھری
سرفرازقادری
مینڈھر؍؍سرپنچ ایسوشن صدر شوکت چوہدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جورج لوگ نیشنل کانفرنس کو چھوڑ کر بی جے پی میں بھاگ رہے ہیں یہ زمینی سطح پر ناکام ہو چکے ہیں ان کے پچھے ایک بڑا گرو ہے ۔جوعرصہ داراز سے اس طاق میں ہیں کہ کب اپنے گھوٹالوں پر پردہ ڈالنے کی خاطر بی جے پی میں بھاگیں۔آہستہ آہستہ یہ پورا گرو جانے ولا ہے ایسا ایک لیڈر ہماری مینڈھر میں بھی موجود ہے جس نے سب ڈویژن مینڈھر کے شیر مارکٹ جیسے بہت سارے گھوٹالوں میں شامل رہا ہے اور دن دیڑے یہاں کی عوام کو دور دور ہاتھوں سے لوٹایا۔اور ان پر پردا ڈالنے کے لئے خطہ پیر پنجال کے اندر فارم بنا کر عوام کو بیوقف بنا رہے ہیں ۔آج زمینی سطع پر فل ہو کر جب کوئی چارہ نہ رہا تو فورم بنا رہے ہیں مذید انہوں نے کہا کے دویندر سنگھ رینا کا پارٹی چھوڑ کر جانا پارٹی کے لہے کوہی نقصان نہیں ہے کیونکہ پارٹی کے اندر بہت سارے ایسے لوگ موجود ہیں جو سالوں سے تنظیم کے ساتھ جوڑے ہیں امید ہے کے پارٹی کی اعلی قیادت کسی اچھے امیدوار کو جموں کی قیادت دے گی۔