ریاض ملک
منڈی؍؍منڈی سے چنڈک کی طرف رواں موٹر سائیکل بُلٹ زیر نمبر Jk12B 5165 کو اچانک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں اقیل احمد ولد معشوق خان نامی شخص جس کی عمر قریب 48سال ہے۔ زحمی ہوگیا۔جس سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایاگیا۔جہاں اس کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ البتہ ڈاکٹر نے تسلی بخش قرار دیاہے۔انہوں نے کہاکہ بنیادی علاج و معالجہ اور جانچ ایکسرے کے بعد ہی اس کو بتایاجاسکتاہے۔ اس کو پونچھ ریفر کیاجائے یاپھر اس کا علاج یہی پر مکمل کیاجائیگا۔ البتہ جسم میں زیادہ جب کہ ہلمنٹ ہونے کی وجہ سے سر میں معمولی چوٹ آئی ہے۔