کچھ خاص نہیں، صرف گیند کو دیکھا اور ہٹ کیا: دھونی

0
0

دوبئی// چنئی سپر کنگس (سی ایس کے) کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے یہاں اتوار کو پہلے کوالیفائر مقابلے میں دلی کیپیٹل کے خلاف دلچسپ جیت حاصل کرنے کے بعد کہاکہ ان کی اننگز بہت اہم تھی۔
وہ بڑی باؤنڈری کا اچھے سے استعمال کررہے تھے۔
انہوں نے کچھ خاص نہیں کیا، صرف گیند کو دیکھا اور اس کو ہٹ کیا۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا