مودی حکومت معاشی بھگوڑوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: کانگریس

0
0

نئی دہلی //کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بینکوں کو لوٹنے والے اقتصادی بھگوڑوں کو بیرون ملک جانے کے لئے موقع دے رہی اور پھر بیرون ملک میں چل رہے ان کے کاروبار کو فائدہ پہنچانے کا کام کررہی ہے۔

کانگریس ترجمان گورو بلبھ نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اب تک مہول چوکسی ، نیرو مودی اور وجے مالیہ جیسے کئی بھگوڑوں نے ملک کے بینکوں کو دھوکہ دیا ہے۔
حکومت کے ناک نیچے سے بیرون ملک فرار ہوگئے ہیں اور انہیں ان کے جرم کی سزا دینا مشکل ہو گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا