سگدی کے علاقے میں ایک ہائر سیکنڈری سکول قائم ہوگا

0
0

ضلع ترقیاتی کونسل کی وایس چیرمین سائمہ شبیر لون کی ایل جی سے ملاقات نے اُمیدجگائی
مشتاق احمد دیو

کشتواڑ؍؍ اب امید قایم ہوگئی ہے کہ سگدی کے علاقے میں ایک ہائر سیکنڈری سکول قائم ہوگا۔ ضلع ترقیاتی کونسل کی وایس چیرمین سائمہ شبیر لون نے حال ہی میں جموں وکشمیر کے ایل جی کے ساتھ ایک ملاقات میں یہ معاملہ اٹھاکر یقین دہانی حاصل کی کہ سگدی میں ایک ہایر سیکنڈری سکول ضرور قایم کیا جائے گا۔ وایس چیرمین کے مطابق ایک سو سال کے قریب غالباً سگدی میں سکول قایم کیا گیا ھے اور ترقی کے اس دور میں بھی سگدی کی بچیاں صرف دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کرتی ہیں ا ر پھر سکول چھوڑ دیتی ہیں ۔وایس چیرمین صایما شبیر لون نے بتایا کہ انہوں نے مکمل ارادہ کیا ھے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آرت ہونے کا بھرپور موقع ملے ۔اسی لیے وہ کوشاں ھے کہ سگدی میں ہایر سیکنڈری سکول جلد سے جلد کام کرنا شروع کرے نیز دوسریدو ر دراڑ دیہات میں بھی ہر کسی کو تعلیم حاصل کرنے کا بھر پر موقع میسر ہو ئی ْ۔معاملہ بھی متعلقہ حکام تک پہونچا یا جارہا ھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا