ضلع ڈوڈہ تحصیل کاہرہ پنچایت ٹانٹہ میں بجلی کی ترسیلی لائین سر سبز درختوں کے سہارے

0
0

محکمہ کی کارکردگی سے لوگ ناخوش، گورنر انتظامیہ سے کی مداخلت کی اپیل
شاہ محمد ماگرے

ڈوڈہ ؍؍ ضلع ڈوڈہ تحصیل کاہرہ پنچایت ٹانٹہ میں بجلی کی ترسیلی لائین کو سر سبز درختوں کے ساتھ باندھ ہے ۔اگر چہ مرکزی سرکار دعویٰ کر رہی ہے کہ ہم جموں و کشمیر کو چار چاند لگائیں گے تو ٹانٹہ کے لوگوں کے ساتھ اتنی ناانصافی کیوں اگرچہ لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے ہدایت کئی ہے کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی و باالخصوص بجلی کی دستیابی رکھنے کی ہدایات کئی ہے تو اس کے باوجود بھی ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔بجلی کی ترسیلی لائین کو سر سبز درختوں کے ساتھ باندھ لوگوں کے لئے خطرے سے خالی نہیں لوگوں نے نمائیدے سے بات کرتے کہا کہ ایل جی انتظامیہ کی ہدایت کے باوجود بھی زمینی سطح پر بجلی نہ ہونے کے برابر ہے ۔سر سبز درختوں سے لائین کو ازین کرنا لوگوں کے لئے مشکلات کا باعث ہے۔مقامی نوجوان نے بتایاکہ پچھلے کئی سالوں سے بجلی کی ترسیلی لائین کو سر سبز درختوں کے ساتھ جوڑنا ہوا ہے جس سے لوگوں کی جانیں خطرے سے خالی نہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں نے ضلع انتظامیہ پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ڈوڈہ اور لفٹنر گورنر سی اپیل کئی ہے کہ ہماری اس لائین پر بھی نظر ثانی کی جائے تاکہ لوگ کو راحت کی سانس ملے اور اس لائین کو کھمبے لگائے جائے جس سے لوگوں کو مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا