چیمپئنز ٹرافی ڈل گیٹ 2021: جہانگیر واریئرس نے اے جیز آفس کو نو وکٹوں سے شکست دے دی

0
0

سری نگر،//ٹی آر سی گرائونڈ سری نگر میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی ڈل گیٹ 2021 کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کو جہانگیر واریئرس نے اے جیز آفس کو نو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو جہانگیر واریئرس اور روئل سٹار بژھ پورہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اے جیز آفس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 25.4 اوورس میں 135 رنز بنا لئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا