فوج کے زیر اہتمام راجوری کے کالاکوٹ میں کھیلوں کی اہمیت پر لیکچر کا انعقاد

0
0

کھیل جسمانی و ذہنی تندرستی اور بھائی چارے کو فروغ دینے میں مدد دے سکتے ہیں: مقررین
لازوال ڈیسک
راجوری // فوج نے نوجوانوں کو زندگی میں کھیلوں کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے لیے ضلع راجوری کی تحصیل کالا کوٹ میں ‘کھیلوں کے لیے ترقی اور امن’ پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔واضح رہے کھیل جسمانی اور ذہنی تندرستی ، ٹیم بلڈنگ اور بھائی چارے کو فروغ دینے میں مدد دے سکتے ہیں۔جبکہ کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو کوویڈ 19 جیسے بحران میں زیادہ اہمیت ہے ، کیونکہ وہ پریشانیوں کو دور کرتے ہیں اور جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔وہیں تقریب کے دوران ، شرکاء کو آگاہ کیا گیا کہ کھیل انسان کی زندگی کو بہتر بنانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ یہ سماجی روابط اور باہمی احترام کو مضبوط بنانے کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا