فو ج کی جانب سے گھر گھر جا کر لو گو ں کو ویکسین لگا ئی گئی

0
0

ناظم علی خان
مینڈھر؍؍بھا رتی فو ج اور محکمہ صحت کے ملا زمین نے بھا رت کے اخری گاو ں دیری میں لو گو ں کے گھر گھر جا کر کو رنا وائرس کی وکسین لگا ئی گئی ۔ تا کہ جو لو گ اسپتال نہیں پہنچ پائیں ہیں ان کو بھی وکسین کا ٹیکہ لگا یا جا ئے ۔ مقامی پنچ نے بتا یا کہ سینچروار کو فو ج اور محکمہ صحت کے ملا زمین نے گا و ں کا دورہ کیا اور گھر گھر جا کر لو گو ں کو وکیسن کا ٹیکہ لگا یا گیا ۔ جس پر لو گو ں نے خو شی کا اظہار کیا ہے ۔ اور فو ج اور محکمہ صحت کے افسر ان سے اپیل کی ہے کہ آئندہ بھی اس قسم کی پر وگر امو ں کا انعقادکیا جا ئے تا کہ جو لو گ ااسپتالو ں میں نہیں پہنچ پاتے ہیں ان کو بھی اسانی سے وکیسن لگا ئی جا ئے ۔ اس موقعہ پر فو جی افسر ان نے لو گو ں سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہما ری ہمیشہ یہ کو شش رہتی ہے کہ لو گو ں کے گھرو ں میں جا کر ان سہو لیا ت فر اہم کی جائے ، اور ہم آج ہم نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ مل کر بھا رت کے اخری گاو ں میں جا کر لو گو ں کو کو رنا وائرس کی وکسین لگا ئی ہے ۔ تا کہ کو ئی بھی وکیسن نے بچ نہ پائے اور تمام لو گو ں کو وکسین لگا ئی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا