ناظم علی خان
مینڈھر؍؍مینڈھر بٹالین کی جانب سے مینڈھر سر حدی گاو ں دیری میں ایک مفت طبی کیمپ کا نعقاد کیا گیا جس میں گاو ں کے کثیر تعداد میں لو گو ں نے شرکت کی اور اپنی طبی جانچ کر نے کے بعد مفت ادیا ت میں حاصل کی۔ اس موقعہ پر فو جی کی ماہر ڈاکٹر نے لو گو ں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ کورنا وائرس کی مہک بیما ری سے بچیں اور ما سک کا برابر استعمال کر یں، اور لو گو ں سے سماجی دوری بنا ئے رکھیں۔ تاکہ اس مہک بیما ری سے بچ سکیں۔ اس موقع سرپنچ نظیر چوہد ری نے بتا یا کہ اس علا قہ میں پہلی بار طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے ہم فو ج کا شکر یہ ادا کر تے ہیں، انہو ں نے بتا یا کہ یہ گاو ں ایل او سی کے پاس ہندوستا ن کا اخری گاو ں ہے ۔اور یہا ں پر اس طبی کیمپ سے لو گو ں کو بہت فا ئدہ ملے گا۔ کیو نکہ یہا ں کے لو گ بڑی مشکل سے مینڈھر جا پا تے ہیں ۔اور ج فو ج کے اس میڈیکل کیمپ سے جو کہ گا وں اسپتا ل نہیں جا تے ہیں وہ مفت میں فا ئدہ حا صل کر سکتے ہیں۔ گاو ں کے پنچ نے بتا یا کہ علا قہ میں طبی کیمپ کی سخت ضرورت تھی اور اج فو ج نے آج کیمپ لگا یا اور مفت ادیات حا صل کی، واضع رہے کہ دیری گاو ں لائن اف کنٹر ول کے پاس ہندوستا ن کا آخری گاو ں ہے ۔ اور فوج آخری گاو ں تک پہنچ کر عوام کی خد مت کر رہی ہے تا کہ لو گو ں کو کسی بھی قسم کی پر یشانی کا سامنا کر نا پڑے۔