منڈی میں بھی ٹی ایس وزیر کے دہلی میں قتل کو لیکر مکمل چکہ جام

0
0

صاف و شفاف تحقیقات کی مانگ
ریاض ملک

منڈی؍؍منڈی میں آج مکمل بسوں کئی ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹ ایسوسیشن نے مکمل چکہ جام کا اعلان پر عمل کیا۔ یادرہے کہ گزشتہ دنوں نیشنل کانفرس کے سابقہ وزیر اور اور ٹرانسپورٹ ایسوسیشن کے رکن ٹی ایس وزیر کو دہلی میں نعش ملنے کے بعد یہ بات کہی جا رہی ہے کہ اس کو قتل کیاگیاہے۔ اس کی مکمل صاف و شفاف تحقیقات اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی مانگ کو لیکر اس کال کا اعلان تھا۔ منڈی میں ٹرانسپورٹ ایسوسیشن کے صدر انجم نے کہاکہ آج ضلع پونچھ اور منڈی میں بھی مکمل چکہ جام رہاہے۔ اور کوئی بھی گاڑی نہیں چلی۔ اس کا یہی مقصد تھاکہ ہمارے لیڈر کو جو قتل کیاگاہے۔ اس کی مذمت اور ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایاجائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا