افغانستان میں حکومت سازی کی تیاریاں مکمل: طالبان

0
0

کابل ،// طالبان نے کہا کہ افغانستان میں نئی ​​حکومت کے قیام کا اعلان کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
طالبان کے ترجمان احمد اللہ متقی نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ’’اسلامی حکومت کے اعلان کی تیاریاں مکمل ہیں۔ حکومت سازی کا اعلان جلد کیا جائے گا‘‘۔
اس سے قبل طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ تکنیکی ایشوزکو چھوڑ کرافغانستان میں حکومت سازی کے بارے میں فیصلہ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا