ائرٹیل نیٹ ورک کی ناقص کاکردگی

0
0

ضلع کشتواڑ کی عوام پریشان کاروائی کی مانگ
عاشق وانی
بونجواہ ؍؍ضلع کشتواڑ کے علاقوں میں ائرٹیل کمپنی کی ناقص کارکردگی سے عوام پریشان ہے کمپنی صرف بڑے بڑے ریچارچ کرواتے ہیں اور اپنا فائدہ اٹھاتے ہیں ،اور کسٹمر کو جس حساب کی سروس دینی تھی اس کی ناقص کارکردگی ہے۔ یہاں تک کی ۔ یہاں کا حال یہ ہے فون پر کسی کی بات نہیں سنائی دیتی ہے۔ صاف آواز کی جگہ صرف شور سنائی دیتا ہے ۔ اور کمپنی کو کوئی ٹس سے مس نہیں کمپنی صرف اپنا ریچاچ وصول کرتے ہیں اور لوٹنے کا کام کر رہے ہیں۔ اس متعلق کئی بار ائرٹیل کمپنی اور ضلع انتظامہ جانکاری بھی دی گئی لیکن ابھی تک کو ئی کاروائی نہیں ہوئی ۔جس کا اثربچوں کی تعلیم کے آن لائین سیسٹم اور روز مرہ کی زندگی پہ پڑھتا ہے ۔لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اگر کمپنی اپنا اسی طرح کا رویہ رکھنا چاہتی ہے تو فوری طور پرعلاقے میں اپنے ٹاور اٹھا کر لیجائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا