اپنی پارٹی ضلع اکائی کٹھوعہ کا اعلان

0
0

کمیٹی کا اعلان صوبائی صدرجموں منجیت سنگھ نے پارٹی قیادت کی منظوری سے کیا
لازوال ڈیسک
جموں//اپنی پارٹی نے ضلع اکائی کٹھوعہ کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی کا اعلان صوبائی صدرجموں منجیت سنگھ نے پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری کی طرف سے منظوری ملنے کے بعد کیاگیا جس کی سفارش ضلع صدر کٹھوعہ اور سابقہ ایم ایل اے پریم لال نے کی تھی۔ کمیٹی ممبران میں اقبال کرشن ماسکی سنیئر نائب صدر، کھیم راج شرما نائب صدر، گنیش شرما نائب صدر، چوہدری زیل سنگھ نائب صدر، پرشوتم داس اور کنو کھجوریہ جنرل سیکریٹری، رن سنگھ ، رشون لال بنوترہ، صدیق احمد اور راج کمار سیکریٹری، ست پال آرگنائزر ، اشوک کمار آرگنائزر اور بودھ راج کارڈی نیٹر بنائے گئے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا