فوج کے زیر اہتمام ڈوڈہ میںگجر بکروالوں کیلئے طبی کیمپ کا انعقاد

0
0

فوج گجر بکروال آبادی کیلئے مختلف منصوبے شروع کر رہی ہے
لازوال ڈیسک
جموں//بھارتی فوج باقاعدگی سے گجر اور بکروال آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف منصوبے شروع کر رہی ہے۔اسی سلسلہ میں بھارتی فوج نے تھانہالہ ، جئے گھاٹی اور مرمت میں گجر اور بکروالوں کو طبی سامان تقسیم کیا۔جبکہ اس پروگرام کا افتتاح ان دور دراز علاقوں میں رہنے والے گجر اور بکروال کمیونٹی کے سربراہوں کی موجودگی میں کیا گیا۔ گجر اور بکر وال نے کوویڈ 19 وبائی مرض کے تناظر میں اس اقدام کے لیے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بھارتی فوج کی اس طرح کی عوام دوست کوششوں کا عوام پر دیرپا اثر پڑے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا