پنچایت ساگرہ میں نیشنل کانفرنس کی ایک اہم میٹنگ ہوئی منعقد

0
0

سرفرازقادری

مینڈھر؍سب ڈویژن مینڈھر کی تحصیل منکوٹ کی ساگرہ پنچایت نیشنل کانفرنس کے ایک اہم اجلاس کے دوران یوتھ نیشنل کانفرنس نے نسیم چودھری کو پنچایت ساگرہ کا پنچایت صدر ، سرفراز احمد کو سیکریٹری ، محمد تاج جٹ کو نائب صدر ، محمد ایاز کو جنرل سیکریٹری نامزد کیا۔ یہ فیصلہ ساگرہ میں منعقدہ ایک اہم میٹنگ کے دوران کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر عہدیداروں اور پنچایت ساگرہ کے نوجوانوں نے بہاری تعداد شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا