امریکی اور اتحادی افواج نے 123000 سے زائد شہریوں کو محفوظ نکالا

0
0

واشنگٹن،//امریکہ اور اتحادی افواج نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی مکمل ہونے سے قبل جنگ زدہ ملک سے 123000 سے زائد شہریوں کو محفوظ نکالا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کینتھ میکینزی نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
مسٹر میکینزی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ’’امریکی اور اتحادی افواج نے 123000 سے زیادہ شہریوں کو نکالا ہے‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا