بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کاہرہ نے یوم جمہوریہ کی تیاری کا لیا جائیزہ

0
0

لوگ کرونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم آزادی منائیں:چوہدری فاطمہ
بابر نفیس

کاہرہ؍؍بلاگ ڈولپمینٹ کونسل کاہرہ چوہدری فاطمہ نے آج بلاک کاہرہ کے مختلف سماجی و سیاسی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کو بڑے اطمینان سے منایا جائے۔انہوں نے پندرہ اگست کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے سماجی دوریوں کے ساتھ 15 اگست کو منایا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ دن بہت ہی قیمتی دن مانا جاتا ہے۔لیکن کرونا وائرس کے دوران ان تمام تہواروں تہواروں کو وقت کی حالات کو مدنظر رکھتے ہوہے انجام دیتا کافی عقلمندی کا ثبوت دینے کے برابر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک بہت ہی امن پسند اور شانتی پسند ملک ہے۔اس لئے ان تمام تہواروں کو بڑی امن اور عمان سے منایا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا