بے روزگاری کے مسئلے کو حکومت سیرئز نہیں لے رہی ہے : شوکت چوہدری

0
0

کہا گزشتہ پانچ سالوں سے محکمہ دیہی ترقی ، مال اور اتعلیم میں ہزاروں آسامیاں خالی پڑی ہیں
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ// صاف ستھرا موئومنٹ کے ریاستی صدر شوکت علی چوہدری نے آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر سے بے روزگاری اور ریاستی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر شوکت علی چوہدری نے بے روزگار نوجوانوں کے درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ بیان دیا انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنی والدین کی زمینیں بیچ کر ڈگریاں حاصل کر کی ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کہا کہ انتظامیہ اس مسئلے کو سیرئز نہیں لے رہی ہے ۔ جبکہ کہ گزشتہ پانچ سالوں سے محکمہ دیہی ترقی ، مال اور اتعلیم میں ہزاروں آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ لیکن حکومت ابھی تک پْر نہیں کر سکی۔ انہوںاس سلسلہ میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات کے لیے آواز اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا تاکہ تمام مسائل کو حل کیا جا سکے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا