چوہدری ریاض ناز سرینگر میں راہل گاندھی سے ملاقی

0
0

پونچھ کے سیاسی اور عوامی مسائل سے قومی رہنماکو کیا آگاہ
ماجد چوہدری

سرینگر؍؍پونچھ سے کانگرس کے جواں سال لیڈر و ممبر ضلعترقیاتی کونسل لورن چوہدری ریاض ناز نے سرینگر میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نائب صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی ۔اسی دوران سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد اور دوسرے سینئرلیڈر بھی موجود تھے ۔ریاض ناز نے دورانِ ملاقات راہل گاندھی کو پونچھ کی سیاست اورخاص پر تنظیمی امور پر بات کی اوراُنہیں مختلف مسائل ومعاملات سے آگاہ کیا۔ دوران ملاقات کئی دوسرے مدعے بھی زیر غور لائے جن کو راہل گاندھی نے با غور سنا ۔اسی دوران چوہدری ریاض ناز نے پونچھ کے عوامی مسایل بھی راہل گاندھی کے زیر غور لاے جن میں تعمیر و ترقی اور سرحد کی عوام کے مشکلاتوں سے بھی راہل گاندھی کو آگاہ کیا۔ اس موقعہ پر ریاض ناز نے عوامی مسائل پربات کرتے ہوئے کہا پونچھ کے نوجوانوں کے لے ملک کی مختلف افواج اور پولیس مین سپیشل بھرتی کے لے مرکز حکومت سے سفارش کی جائے تاکہ سرحدی بے روز گار نوجوانون کو بھی روز گار کے مواقہ فراہم ہو سکے ۔راہل گاندھی نے تمام تر بات سننے کے بعد یقین دھانی کروائی اور پونچھ انے کی دعوت بھی قبول کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا