سیزنل اساتذہ کی لورن میں میٹنگ ایسوسیشن تشکیل نو بلاک صدر منتخب

0
0

ریاض ملک

منڈی؍؍منڈی کے لورن علاوہ میں سیزنل اساتذہ کی جانب سے ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیاگیا۔جس میں بلاک لورن کی متعدد ڈھوکوں میں تعینات اساتذہ نے میٹنگ میں شرکت کی۔ جس میں اساتذہ کے متعدد مسائیل پر بات چیت کی گئی۔ وہی پر بلاک سطح کی ایک ایسوسیشن بھی تشکیل دی گئی۔جس کے صدر ممتاز بانٹتے کو منتخب کیاگیا۔اس موقع پر بولتے ہوے ممتاز تانترے ودیگران نے کہاکہ اس وقت یہ اساتذہ دوردراز ڈھوکوں میں اپنی خدمات انجام دینے کے لئے کمر بستہ ہوچکے ہیں۔ لیکن وہاں نہ کوئی روشنی نہ ی نیٹ ورک لہذا انتظامیہ کو چاہے کہ وہ ج بھی کوئی حک۔ نامہ نکالیں اس کو اساتذہ پھر تھونپنے سے قبل وقت دیا کریں۔تاکہ سیزنل اساتذہ کو اس بارے علم ہوسکے۔ انہوں نے تمام سیزنل سنٹروں کے لئے ٹنٹ دئے جانے کی انتظامیہ سے مانگ کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا