پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے شروع ہوکر 13 اگست تک چلے گا۔لوک سبھا سکریٹریٹ نے آج یہاں بتایا کہ 17 ویں لوک سبھا کا چھٹا اجلاس 19 جولائی پیر سے شروع ہوگا اور سرکاری کا م کاج نمٹانے کے بعد 13 اگست کو ختم ہوگا۔راجیہ سبھا سکریٹریٹ نے بھی کہا کہ راجیہ سبھا کا 254 واں اجلاس 19 جولائی سے شروع ہوکر 13 اگست تک چلے گا۔ دونوں ایوانوں میں 19 میٹنگیں ہوں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا