آرتی ملہوترا سوری نے ایل جی منوج سنہا سے عوامی مسایئل حل کرنے کی اپیل کی

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی؍؍نیشنلسٹ کانگریس پارٹی این سی پی سے وابستہ آر او ملہوترا نے پونچھ انتظامیہ سے اس طرح کی توجہ طلب کی ہے کہ خطے کے لوگوں کو پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات حاصل کرنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مشکل اوقات میں جب بچے اپنے گھروں پر آن لائن تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور بزرگ افراد کو کئی بار گھروں میں طبی امداد کی ضرورت پڑتی ہے جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے۔ پونچھ کے ڈپٹی کمشنر اور ایل جی منوج سنہاجی ان مسائل کا نوٹس لیں اور ان کا حل کریں تاکہ پونچھ کے عوام کو ضروری بنیادی سہولیات میسر ہوں بجلی ، پانی کی فراہمی وغیرہ جیسے روزمرہ زندگی سے متعلقہ رسائی حاصل کرسکیں تاکہ عام لوگوں خصوصا غریب عوام کو مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا