شاہدرہ میں ایل پی جی پھٹنے سے، چارافراد ہلاک

0
0

نئی دہلی ،//دہلی کے شاہدرہ کے فرش بازار میں واقع ایک گھر میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے۔
دہلی فائر سروس کے عملہ نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ منگل۔ بدھ کی درمیانی شب میں یہ حادثہ ہوا۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی نو گاڑیوں کو جائے حادثہ پر بھیجا گیا۔
واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا